QR codeQR code

صہیونی حکومت نے مقاومت کی جانب سے حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو بند کردیا

26 Oct 2024 گھنٹہ 16:24

تقریب خبررساں ایجنسی نے صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے علی الصبح تمام فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔


صہیونی حکومت نے مقاومت کی جانب سے حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی نے صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے علی الصبح تمام فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ مقاومتی تنظیموں کی جانب سے کسی قسم کے حملے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے صہیونی فوج نے تہران میں حملوں کا دعوی کیا تھا تاہم تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے ائیر دیفنس سسٹم کی فائرنگ کی وجہ سے ہوئے تھے۔

تہران کے ہوائی اڈوں کا نظام مکمل فعال اور دیگر مقامات پر زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 655298

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/655298/صہیونی-حکومت-نے-مقاومت-کی-جانب-سے-حملوں-کے-پیش-نظر-اپنی-فضائی-حدود-کو-بند-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com