تاریخ شائع کریں2024 26 October گھنٹہ 16:24
خبر کا کوڈ : 655298

صہیونی حکومت نے مقاومت کی جانب سے حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو بند کردیا

تقریب خبررساں ایجنسی نے صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے علی الصبح تمام فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔
صہیونی حکومت نے مقاومت کی جانب سے حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو بند کردیا
صہیونی حکومت نے مقاومت کی جانب سے حملوں کے پیش نظر اپنی فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی نے صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے علی الصبح تمام فضائی حدود کو بند کردیا ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ مقاومتی تنظیموں کی جانب سے کسی قسم کے حملے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے صہیونی فوج نے تہران میں حملوں کا دعوی کیا تھا تاہم تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے ائیر دیفنس سسٹم کی فائرنگ کی وجہ سے ہوئے تھے۔

تہران کے ہوائی اڈوں کا نظام مکمل فعال اور دیگر مقامات پر زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdceon8pvjh8nwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ