صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ یمن اور لبنان سے میزائل داغے جانے کے بعد العربہ اور بحر المیت علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
یمن اور لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ
8 Nov 2024 گھنٹہ 13:45
صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ یمن اور لبنان سے میزائل داغے جانے کے بعد العربہ اور بحر المیت علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
خبر کا کوڈ: 656786