بتایا جا رہا ہے کہ لاپتہ طیارے میں بشار اسد اپنے اہل خانہ سمیت سوار تھے۔ ادھر فوج نے بھی مکمل طور پر سرنڈر کردیا ہے اور مسلح مخالفین کے سامنے اپنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
دمشق سقوط کر گیا/ بشار اسد ملک چھوڑ گئے
8 Dec 2024 گھنٹہ 7:30
بتایا جا رہا ہے کہ لاپتہ طیارے میں بشار اسد اپنے اہل خانہ سمیت سوار تھے۔ ادھر فوج نے بھی مکمل طور پر سرنڈر کردیا ہے اور مسلح مخالفین کے سامنے اپنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 660046