دمشق پر قابض دہشت گروہ کے سربراہ ابومحمد الجولانی نے کہا ہے کہ شامی عوام نے سالوں تک جنگ کی ہے جس کی وجہ سے عوام تھک چکے ہیں اور ملک کسی جنگ کے لئے آمادہ نہیں ہے
ہمارا اصل مسئلہ حزب اللہ اور بشار الاسد حکومت کے باقی ماندہ عناصر ہیں
11 Dec 2024 گھنٹہ 17:50
دمشق پر قابض دہشت گروہ کے سربراہ ابومحمد الجولانی نے کہا ہے کہ شامی عوام نے سالوں تک جنگ کی ہے جس کی وجہ سے عوام تھک چکے ہیں اور ملک کسی جنگ کے لئے آمادہ نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 660472