اس طرح کے واقعات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ بشار اسد حکومت کا خاتمہ ہونے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے شام میں دانشوروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے اور وہ شام کی صورت حال سے مکمل طور پر غلط فائدہ اٹھا رہی ہے
شام: اہم اور برجستہ شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ شروع
12 Dec 2024 گھنٹہ 0:18
اس طرح کے واقعات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ بشار اسد حکومت کا خاتمہ ہونے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے شام میں دانشوروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے اور وہ شام کی صورت حال سے مکمل طور پر غلط فائدہ اٹھا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 660496