فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے بعض ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ اس جھڑپ میں ایک نوجوان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے اور ایک 65 سالہ مرد اور ایک 60 سالہ خاتون کو بھی صہیونی فوجیوں نے زدوکوب کیا
صہیونی فوج کا نابلس میں حملہ/ چار شہید اور زخمی
12 Dec 2024 گھنٹہ 15:51
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے بعض ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ اس جھڑپ میں ایک نوجوان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے اور ایک 65 سالہ مرد اور ایک 60 سالہ خاتون کو بھی صہیونی فوجیوں نے زدوکوب کیا
خبر کا کوڈ: 660533