QR codeQR code

ایران نے واٹس ایپ اور گوگل پلے سے پابندی ہٹا لی

25 Dec 2024 گھنٹہ 14:24

اسلامی جمہوریہ ایران کی سائبر اسپیس سپریم کونسل نے 24 دسمبر 2024ء کو واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی ہٹا دی جس کے بعد یہ دونوں پلیٹ فارمز صارفین کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں


اسلامی جمہوریہ ایران کی سائبر اسپیس سپریم کونسل نے 24 دسمبر 2024ء کو واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

تقریب نیوز: تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سائبر اسپیس سپریم کونسل نے 24 دسمبر 2024ء کو فلٹرنگ ختم کرنے کے پہلے مرحلے میں واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی ہٹا دی جس کے بعد یہ دونوں پلیٹ فارمز صارفین کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں۔

اس فیصلے کے مطابق، یہ دونوں ایپلیکیشنز لگ بھگ 27 ماہ بعد دوبارہ ایرانی صارفین کے لیے دستیاب ہو گئی ہیں اور یہ فلٹرنگ ملک کے تمام موبائل آپریٹرز پر ختم کر دی گئی ہے۔

 


خبر کا کوڈ: 661971

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/661971/ایران-نے-واٹس-ایپ-اور-گوگل-پلے-سے-پابندی-ہٹا-لی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com