مزاحمتی تحریک کے سکیورٹی اداروں اور ایران کے خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی 7.5 کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد کے حامل گائیڈڈ میزائل سے کی گئی تھی
حماس: اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے بارے میں صہیونی دعوے کی تردید کرتے ہیں
29 Dec 2024 گھنٹہ 22:18
مزاحمتی تحریک کے سکیورٹی اداروں اور ایران کے خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی 7.5 کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد کے حامل گائیڈڈ میزائل سے کی گئی تھی
خبر کا کوڈ: 662464