حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرکے اس تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی تقرری سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے داخلی ڈھانچے میں تقرریوں سے متعلق سوشل میڈیا میں زیر گردش خبریں درست نہیں ہیں
حزب اللہ نے نئی تقرریوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی
30 Dec 2024 گھنٹہ 13:32
حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرکے اس تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی تقرری سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے داخلی ڈھانچے میں تقرریوں سے متعلق سوشل میڈیا میں زیر گردش خبریں درست نہیں ہیں
خبر کا کوڈ: 662527