QR codeQR code

غزہ میں صہیونی وحشیانہ حملوں کے خاتمے تک حملے جاری رکھیں گے

2 Jan 2025 گھنٹہ 20:51

نصر الدین عامر نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے تک صیہونی حکومت یمن کے حملوں سے محفوظ نہیں رہے گی


یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں صیہونی وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق، یمن کی انصار اللہ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں اس غاصب حکومت کے جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ غاصب صیہونی حکومت یمنی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہی۔

انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے تک صیہونی حکومت یمن کے حملوں سے محفوظ نہیں رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 662893

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/662893/غزہ-میں-صہیونی-وحشیانہ-حملوں-کے-خاتمے-تک-حملے-جاری-رکھیں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com