ہیلی کاپٹر میں 5 افراد سوار تھے۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہیلی کاپٹر کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
بھارت: گجرات میں سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 3 ہلاک 2 زخمی
5 Jan 2025 گھنٹہ 19:16
ہیلی کاپٹر میں 5 افراد سوار تھے۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہیلی کاپٹر کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 663236