3 مختلف کاروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 19 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کیا، یہ کاروائیاں صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے متنی، ضلع مہمند کے علاقے بائیزئی اور ضلع کرک میں کی گئیں
پاکستان: تکفیری دہشتگردوں کے خلاف آپریشن/ 19 ہلاک
7 Jan 2025 گھنٹہ 19:59
3 مختلف کاروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 19 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کیا، یہ کاروائیاں صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے متنی، ضلع مہمند کے علاقے بائیزئی اور ضلع کرک میں کی گئیں
خبر کا کوڈ: 663503