بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً پونے 8 بجے صدارتی عمارت کے اندر مسلح کمانڈوز نے فائرنگ کی تاہم صدارتی محل کے سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں قابو میں کر لیا
چاڈ: صدارتی محل پر گزشتہ شب مسلح افراد کا حملہ
9 Jan 2025 گھنٹہ 16:18
بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً پونے 8 بجے صدارتی عمارت کے اندر مسلح کمانڈوز نے فائرنگ کی تاہم صدارتی محل کے سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں قابو میں کر لیا
خبر کا کوڈ: 663689