QR codeQR code

ایران: خوزستان میں جاسوسی کا نیٹ ورک پکڑا گیا

11 Jan 2025 گھنٹہ 19:46

حساس مراکز سے معلومات اکٹھی کرنے میں سرگرم افراد کو، جو خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس کے جاسوس نیٹ ورک سے منسلک تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کردیا گیا


خوزستان کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے صوبے کے حساس مراکز سے معلومات اکٹھی کرنے میں سرگرم افراد کو، جو خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس کے جاسوس نیٹ ورک سے منسلک تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کردیا۔

خوزستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ کے دفتر کے مطابق، غیر ملکی انٹیلیجنس سروس سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو کئی دن کی کوششوں کے بعد بالآخر جمعہ کے روز تباہ کردیا گیا۔

خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس سے منسلک جاسوسی نیٹ ورک کے ایجنٹوں کو جو صوبے میں حساس مراکز سے معلومات اکٹھا کرنے میں سرگرم تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 663921

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/663921/ایران-خوزستان-میں-جاسوسی-کا-نیٹ-ورک-پکڑا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com