غاصب صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجیوں کو حماس کی جانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا
غزہ: مزید چار صہیونی فوجی ہلاک متعدد زخمی
12 Jan 2025 گھنٹہ 15:56
غاصب صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجیوں کو حماس کی جانب سے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا
خبر کا کوڈ: 664024