QR codeQR code

تہران یونیورسٹی بین الاقوامی ادارے "سرن" کی رکن بن گئی

15 Jan 2025 گھنٹہ 18:42

یورپی ممالک "سرن" کے اصل رکن ہیں، لیکن دنیا کے 70 سے زیادہ ممالک "سرن" کے ساتھ دوسرے طریقوں سے تعاون کرتے ہیں


تہران یونیورسٹی فیوچر سرکل (FCC) پروجیکٹ کے تعاون سے یورپین آرگنائزیشن فار نیوکلیئر ریسرچ (CERN) کا رکن بن گئی ہے۔

تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کے شعبہ فیزکس کے پروفیسر اور وزارت سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی میں "سرن" ورکنگ گروپ کے رکن کاظم عزیزی نے کہا ہے کہ سرن، نیوکلیئر اور پارٹیکل فزکس ریسرچ کا یورپی سنٹر اور دنیا کی بڑی سائنسی لیبارٹری  ہے۔

یورپی ممالک "سرن" کے اصل رکن ہیں، لیکن دنیا کے 70 سے زیادہ ممالک "سرن" کے ساتھ دوسرے طریقوں سے تعاون کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 664353

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/664353/تہران-یونیورسٹی-بین-الاقوامی-ادارے-سرن-کی-رکن-بن-گئی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com