تاریخ شائع کریں2025 15 January گھنٹہ 18:42
خبر کا کوڈ : 664353

تہران یونیورسٹی بین الاقوامی ادارے "سرن" کی رکن بن گئی

یورپی ممالک "سرن" کے اصل رکن ہیں، لیکن دنیا کے 70 سے زیادہ ممالک "سرن" کے ساتھ دوسرے طریقوں سے تعاون کرتے ہیں
تہران یونیورسٹی بین الاقوامی ادارے "سرن" کی رکن بن گئی
تہران یونیورسٹی فیوچر سرکل (FCC) پروجیکٹ کے تعاون سے یورپین آرگنائزیشن فار نیوکلیئر ریسرچ (CERN) کا رکن بن گئی ہے۔

تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کے شعبہ فیزکس کے پروفیسر اور وزارت سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی میں "سرن" ورکنگ گروپ کے رکن کاظم عزیزی نے کہا ہے کہ سرن، نیوکلیئر اور پارٹیکل فزکس ریسرچ کا یورپی سنٹر اور دنیا کی بڑی سائنسی لیبارٹری  ہے۔

یورپی ممالک "سرن" کے اصل رکن ہیں، لیکن دنیا کے 70 سے زیادہ ممالک "سرن" کے ساتھ دوسرے طریقوں سے تعاون کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgnt93wak93w4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ