تمام مجرموں کو جائے واردات سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نچلی عدالت نے سبھی انیس ملزموں کو بری کر دیا تھا لیکن ہائی کورٹ نے ان میں سے چھے کو قصوروار ٹہرایا تھا۔
بھارتی ریاست گجرات میں فسادات کے 6 مجرم بری
23 Mar 2025 گھنٹہ 14:52
تمام مجرموں کو جائے واردات سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نچلی عدالت نے سبھی انیس ملزموں کو بری کر دیا تھا لیکن ہائی کورٹ نے ان میں سے چھے کو قصوروار ٹہرایا تھا۔
خبر کا کوڈ: 671491