امام خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے سزا یافتہ۹۱۲ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سے موافقت کی ہے ۔
عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے :
امام خامنہ ای نےسزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست قبول فرمائی
تنا(TNA)برصغیرہند بیورو
16 Nov 2011 گھنٹہ 12:41
امام خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے سزا یافتہ۹۱۲ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سے موافقت کی ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے سزا یافتہ۹۱۲ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سے موافقت فرمائی ۔
امام خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی کی عدالتوں میں سزایافتہ قیدیوں کے سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست قبول فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 71255