تاریخ شائع کریں2011 16 November گھنٹہ 12:41
خبر کا کوڈ : 71255
عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے :

امام خامنہ ای نےسزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست قبول فرمائی

تنا(TNA)برصغیرہند بیورو
امام خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے سزا یافتہ۹۱۲ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سے موافقت کی ہے ۔
امام خامنہ ای نےسزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست قبول فرمائی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے سزا یافتہ۹۱۲ قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سے موافقت فرمائی ۔

امام خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی کی عدالتوں میں سزایافتہ قیدیوں کے سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست قبول فرمائی۔
https://taghribnews.com/vdcbs5bz.rhb8spvkur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ