تاریخ شائع کریں2017 4 September گھنٹہ 12:02
خبر کا کوڈ : 282286

دہشت گرد گروہ الشباب کا صومالیہ کے فوجی اڈے پرحملہ

صومالیہ میں الشباب کے حملے میں 26 فوجی ہلاک
الشباب دہشت گردوں نے صومالیہ کے جنوب میں واقع شہر کسمایو کے قریب فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے
دہشت گرد گروہ  الشباب کا صومالیہ کے فوجی اڈے پرحملہ
صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے صومالیہ کے فوجی اڈے پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 26صو مالی فو جی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔

الجزیرہ کے حوالے سے خبر ہے کہ صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد گروہ الشباب نے صومالیہ کے فو جی اڈے پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 26صو مالی فو جی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صومالی فوجی آفیسر کے مطابق الشباب دہشت گردوں نے صومالیہ کے جنوب میں واقع شہر کسمایو کے قریب فو جی اڈے پر حملہ کیا۔ الشباب کے ترجمان کے مطابق اس حملے میں 26 صومالی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ ان کی 2گاڑیاں مکمل تباہ ہو گئی ہیں اور 3گاڑیاں ہمارے دہشت گرد ساتھ لے آئے۔

تاہم صو مالیہ کے سرکاری حکام نے ہلاکتوں کی تعداد واضح نہیں کی۔
 
https://taghribnews.com/vdch6ini-23n6id.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ