ٹرمپ انتظامیہ کا امیگریشن کےحوالے سے نیا حکم نامہ

ٹرمپ انتظامیہ کا امیگریشن کےحوالے سے نیا حکم نامہ

ٹرمپ انتظامیہ نے ایک نیا متنازعہ قانون متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں،،وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نیا حکم نامہ پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔

 
پاکستان: سہیون شریف خود کش حملہ

پاکستان: سہیون شریف خود کش حملہ

دہشت گردی کے ہر واقعے کی ذمہ داری طالبان ، داعش ، لشکر جھنگوی خود قبول کرتی ہے جبکہ سیاسی و مذہبی قوتیں ان دہشت گردی کو انڈیا یا امریکہ و اسرائیل کی سازش قرار دیتی ہے: مجلس وحدت مسلمین

 
پاکستان میں دہشت گردی پر اظہار افسوس:پوپ فرانسس

پاکستان میں دہشت گردی پر اظہار افسوس:پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے سہون سمیت پاکستان بھرمیں دہشت گردی کے واقعات پراظہار افسوس کیا ہے

 
صومالیہ میں دھماکا

صومالیہ میں دھماکا

افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 39 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔

 
چین نے امریکا کو  وارننگ دیدی

چین نے امریکا کو وارننگ دیدی

’’ہم امریکا پر زور دیتے ہیں کہ وہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے چین کی خود مختاری اور سیکیورٹی چیلنج ہوتی ہو۔‘‘ چین

 
دہشت گرد کسی رنگ و نسل سے ہوں مشترکہ دشمن ہیں:آرمی چیف

دہشت گرد کسی رنگ و نسل سے ہوں مشترکہ دشمن ہیں:آرمی چیف

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے: آرمی چیف پاکستان

 
مغربی موصل کی آزادی کیلئے آپریشن, 79 دہشتگرد ہلاک

مغربی موصل کی آزادی کیلئے آپریشن, 79 دہشتگرد ہلاک

عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 79 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

 
افغانستان کی پاکستان کو دھمکی / گولہ باری بند کرنے کا مطالبہ

افغانستان کی پاکستان کو دھمکی / گولہ باری بند کرنے کا مطالبہ

افغانستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔

 
پاکستان میں دراندازی کی کوشش / سیکیورٹی فورسز نے ۱۷ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

پاکستان میں دراندازی کی کوشش / سیکیورٹی فورسز نے ۱۷ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی اور افغان سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 17 غیر ملکی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں کرم ملیشیاکے 2سپاہی بھی زخمی ہوئے۔

 
حیدرآباد میں کریکر حملہ/ ۲۵ افراد زخمی / ایس ایچ او معطل

حیدرآباد میں کریکر حملہ/ ۲۵ افراد زخمی / ایس ایچ او معطل

صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پل کے اوپر سے پھینکے گئے کریکر کے پھٹنے سے 25 افرادزخمی ہوگئے۔

 
 
آرٹیکل
پاکستان:ملک بھر میں دہشت گردی کی حالیہ لہر

نیشنل ایکشن پلان کی ابتدا سے اب تک کے چھبیس مہینوں میں5 ہزار 6 سو 11 دہشت گرد گرفتار کیے جس میں 1865 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔

بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر

آل خلیفہ حکومت کے مظالم دن بدن بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بھی جاری ہے

ایران کی سرزمین پر امام خمینی (رہ) کا انقلاب نور بن کر ظاہر ہوا

امام خمینی (رہ) کا انقلاب اگرچہ ایران کی سرزمین پر ظاہر ہوا، مگر اس انقلاب کے اثرات اور برکات ہرگز ایران تک محدود نہیں رہے

بوکو حرام کے حملے کی خفیہ ویڈیو کی ان کہی داستان

بوکوحرام کی پر تشدد کارروائیوں نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں،

نئےامریکی صدر کی اسرائیل کے بارے میں مثبت سوچ

اسرائیل کا اصلی مسئلہ ایران کا ایٹمی معاہدہ نہیں بلکہ شام میں ایرانی فوج اور حزب اللہ کی موجودگی ہے:اسرائیلی اخبار "هاآرتص"

 
رپورٹ
تہران:انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

تہران کانفرنس کا ایک ہدف، عالم اسلام اور دنیا کے دیگر امن پسند ممالک کی توجہ فلسطین کے بحران کی طرف مبذول کرانا ہے

سعودی عرب کیلئے امریکا کے اسلحہ پیکیج کی جلد منظوری دی جائیگی

امریکہ کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق تنبیہہ محض ایک ڈھونگ ہے

سعودی عرب،یمن میں اپنے جنگی پلان میں تبدیلی کا خواہش مند ہے

سعودی عرب کو یمن میں اہنے اہداف کے حصول میں سرے سے کوئی کامیابی نہیں ملی

افغانستان میں بچوں کے جانی نقصان میں 24 فیصد اضافہ

افغانستان میں تنازعات کے دوران افغان بچوں کو پہنچنے والے جانی نقصان میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ

شیعہ جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

پاکستان بھر میں شیعہ عمائدین اور جونواں کی ٹارگٹ کلنگ میں اچانک اضافے کی وجہ سے علمائے کرام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 
خبر
ہندوستان کے برجستہ علمائے کرام عالم اسلام میں موثر واقع ہو سکتے ہیں

عالمی مجلس تقریب مذاہب کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کو دہشتگردی کے عفریت کا سامنا ہے کہ جس کی وجہ سے مغربی ایشیا سمیت پوری دنیا کو سنجیدہ خطرات لاحق ہیں۔

اسلام کا تقاضہ ہے کہ ہم معاشرے کو وحدت کی طرف دعوت دیں

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ حقیقی اسلام، قرآنی معارف، اور پیغمبر اکرم ص اور ائمہ ہدیٰ کی سیرت ہم سے اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ہم معاشرے کو وحدت کی طرف دعوت دیں۔