تاریخ شائع کریں2011 15 September گھنٹہ 20:21
خبر کا کوڈ : 63200
3اکتوبر2011 کو:

جرمنی میں "محمد رحمت کا پیغمبر" کے عنوان سے دن منایا جارہا ہے۔

تنا(TNA)کشمیر
اسلام کا تعارف دینے کے خاطر جرمنی شہریوں کیلئے مسجدیں کھلی رہیں گی۔
جرمنی میں "محمد رحمت کا پیغمبر" کے عنوان سے دن منایا جارہا ہے۔
تقریب نیوز ویانا سے مراسلہ:
گذشتہ سال کے مانند اس سال بھی دین مبین اسلام کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے جرمنی کی مسجدیں 3اکتوبر2011 کو جرمنی عوام کیلئے کھلی رہیں گی۔

اس تقریب کی کارڈنیشن کمیٹی نے جرمنی کے تمام شہریوں خواہ مسلمان ہوں یا غیر مسلمان  اور سبھی سیاسی جماعتوں کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے تاکہ مسجد کی تقریب میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ مسجد کے ہمسایوں سے بھی گفتگو کریں۔ اس تقریب میں مساجد میں تقریریں ، مباحثے ، کتابوں کی نمائشیں اور میز کتاب جیسے برنامے شامل ہیں۔

اس دن کو "محمد، رحمت کا پیغمبر" کے عنوان سے منایا جارہا ہے اور مباحث کے موضوعات قرآن ، حدیث ، جہاد، سیرت نبی اور پیغمبر کی رحمت منتخب کئے گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccxiqe.2bq1x87ca2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ