تاریخ شائع کریں2024 28 April گھنٹہ 14:18
خبر کا کوڈ : 633447

موساد کے سربراہ کا طیارہ سعوری عرب پہنچ گیا

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو ٹیلی ویژن کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گيا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کے دورہ سعودی عرب سے صرف دو روز قبل موساد کے سربراہ کا خصوصی طیارہ ہفتے کی رات ریاض میں اترا تھا۔
موساد کے سربراہ کا طیارہ سعوری عرب پہنچ گیا
صہیونی میڈیا نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موساد کے سربراہ کا طیارہ ہفتے کی رات ریاض میں اترا ہے۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو ٹیلی ویژن کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گيا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کے دورہ سعود ی عرب سے صرف دو روز قبل موساد کے سربراہ کا خصوصی طیارہ ہفتے کی رات ریاض میں اترا تھا۔

صہیونی میڈیا  رپوٹوں کے مطابق یہ طیارہ جو اس سے قبل غزہ جنگ بندی پر مشاورت کے لیے موساد اور شباک کے اہلکاروں کو مصر اور قطر پہنچاتا تھا، تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان کے ہوائی اڈے پر اترا اور وہاں سے ریاض روانہ ہوئے۔

صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ پرواز تل ابیب اور ریاض کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgtw93uak9wt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ