تاریخ شائع کریں2024 28 April گھنٹہ 21:45
خبر کا کوڈ : 633501

فلسطینی شہداء کی تعداد 34 ہزار 454 اور زخمیوں کی تعداد 77 ہزار 575 تک پہنچ گئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 نئے جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے دوران 66 افراد شہید اور 138 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اس طرح 205 روزہ جنگ کے دوران فلسطینی شہداء کی تعداد 34 ہزار 454 اور زخمیوں کی تعداد 77 ہزار 575 تک پہنچ گئی۔

دریں اثناء ہزاروں فلسطینی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور انہیں امداد فراہم کرنا یا شہداء کی لاشوں کو نکالنا ممکن نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdchvxn-z23nxmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ