تاریخ شائع کریں2024 29 April گھنٹہ 11:33
خبر کا کوڈ : 633560

ابھی جنگی قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز کا اسرائيل کو کوئی جواب نہیں

عزت الرشق نے بتایا ہے کہ  صیہونی حکومت کی تجویز ثالثی کرنے والے ملکوں، مصر اور قطرکے توسط سے موصول ہوئی ہے۔
ابھی جنگی قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز کا اسرائيل کو کوئی جواب نہیں
حماس کے سینیئر رکن عزت الرشق نے پیر کی صبح کہا ہے کہ ابھی جنگی قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز کا اسرائيل کو کوئی جواب نہیں دیا گيا ہے۔

عزت الرشق نے بتایا ہے کہ  صیہونی حکومت کی تجویز ثالثی کرنے والے ملکوں، مصر اور قطرکے توسط سے موصول ہوئی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق حماس  کے اس سنیئر رکن نے بتایا ہے کہ اسرائيل کی اس تجويز کے جواب کا جائزہ لیا جارہا ہے اور  انھوں نے اس سلسلے میں اب تک نہ اپنی طرف سے  اور نہ ہی کسی اور سے منسوب کوئی رائے ظاہر نہیں کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ بعض ذرائع ابلاغ نے ہمارے جواب کے کےبارے میں جو خبریں شائع کی ہیں ان کا مقصد صرف ذہنوں میں  انتشار اور تشویش پیدا کرنا ہے۔  
https://taghribnews.com/vdcce1qex2bq1p8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ