تاریخ شائع کریں2024 29 April گھنٹہ 22:00
خبر کا کوڈ : 633638

جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر مسلسل راکٹ فائر کئے

صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح سے اب تک جنوبی لبنان سے کم سے کم 40 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر مسلسل راکٹ فائر کئے
صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح سے اب تک جنوبی لبنان سے کم سے کم 40 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔

صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر مسلسل راکٹ فائر کئے جا رہے ہیں۔

صیہونی فوج کے ریڈیو نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پیر کی صبح سے اب تک 40 میزائل فائر کئے گئے ہیں اور ان کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے 15 میزائل مغربی الجلیل پر فائر کئے گئے۔

کئ صیہونی ذرائع ابلاغ نے بھی بتایا ہے کہ جنوبی لبنان سے مغربی الجلیل پر 15 میزائل فائر کئے گئے۔

المیادین ٹی وی چینل کے مطابق شمالی فلسطین میں واقع عرب العرامشہ میں ایک فوجی نشانے پر لبنان سے گولہ باری کی گئ۔

اسی طرح مغربی الجلیل میں واقع زرعیت چھاونی کے پاس ایک صیہونی ٹھکانے پر اور اسی طرح برکہ ریشہ چھاونی کے پاس ایک دوسرے صیہونی فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا گيا
https://taghribnews.com/vdcippaqvt1apq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ