تاریخ شائع کریں2024 30 April گھنٹہ 15:21
خبر کا کوڈ : 633713

کل رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اساتذہ اور ثقافتی شعبے میں فعال گروہوں کا ایک وفد ملاقات کرے گا

یکم مئی کو استاد مرتضی مطہری کے یوم شہادت کے موقع پر ایران بھر میں یوم اساتذہ منایا جاتا ہے۔
کل رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اساتذہ اور ثقافتی شعبے میں فعال گروہوں کا ایک وفد ملاقات کرے گا
یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے اساتذہ اور ثقافتی شعبے میں فعال گروہوں کا ایک وفد رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کرے گا۔

یکم مئی کو استاد مرتضی مطہری کے یوم شہادت کے موقع پر ایران بھر میں یوم اساتذہ منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ایران بھر سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور ثقافتی شعبے میں فعال گروہوں کا ایک وفد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

یوم اساتذہ کے موقع پر ہر سال رہبر معظم اساتذہ کے وفد سے ملاقات کرکے تعلیم اور استاد کے بارے میں خصوصی خطاب کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccs1qe12bq1m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ