تاریخ شائع کریں2024 1 May گھنٹہ 19:45
خبر کا کوڈ : 633864

اسرائیل رفح پر حملہ کرنے سے باز رہے

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanom نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع پناہ گزین شہر رفح پر اسرائیل کا ہمہ گیر حملہ ایک انسانی تباہی اور المیے کا باعث بنے گا۔

انہوں نے ایکس سوشل پلیٹ فارم پر اپنے ایک پیغام میں فریقین سے جنگ بندی اور دیرپا امن کے حصول کی کوشش کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اسرائیل سے کہا کہ وہ رفح پر حملہ کرنے سے باز رہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت رفح شہر میں حماس کا فوجی مرکز ہونے کا دعوی کرتے ہوئے تمام تر بین الاقوامی انتباہات کے باوجود اس شہر پر حملہ کرنے پر مصر ہے۔

جب کہ وہاں تقریباً 14 لاکھ سے زیادہ بے گھر افراد اور پناہ گزین رہتے ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdcjmtemxuqetoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ