تاریخ شائع کریں2024 22 May گھنٹہ 12:15
خبر کا کوڈ : 636385

وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے
وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔

شہباز شریف پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaainim49nee1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ