تاریخ شائع کریں2021 1 January گھنٹہ 15:37
خبر کا کوڈ : 488015

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب۔
المنار کے حوالے سے خبر ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ 3 جنوری سن 2021 ء کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔

سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں بعض اہم سیاسی موضوعات کی طرف بھی اشارہ کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcfycdjtw6dcxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ