رہبر انقلاب سے ملک بھر سے آئے ہوئے اساتذہ کے ایک گروپ کی ملاقات
ملک بھر سے آئے ہوئے اساتذہ کے ایک گروپ نے آج بروز بدھ حسینہ امام خمینی رح میں بارہ اردیبہشت ایران میں استاد مرتضی مطہری کی شہادت اور یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
شیئرینگ :
ملک بھر سے آئے ہوئے اساتذہ کے ایک گروپ نے آج بروز منگل حسینہ امام خمینی رح میں بارہ اردیبہشت ایران میں استاد مرتضی مطہری کی شہادت اور یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔

اس ملاقات میں وزارت تعلمی کے مثالی اساتذہ کا ایک گروپ موجود ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔