تاریخ شائع کریں2023 17 September گھنٹہ 14:07
خبر کا کوڈ : 607213

امریکی ساز و سامان کی ایک بڑی کھیپ ایران کے جنوبی سمندروں میں پکڑی لی گی

مجتبی قہرمانی نے اتوار کو بتایا ہے کہ خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے بعد بلوؤں میں استعمال ہونے والے ساز و سامان سے بھری ایک لانچ ملک کے جنوبی سمندر میں داخل ہونے کے بعد پکڑ لی گی ہے۔
امریکی ساز و سامان کی ایک بڑی کھیپ ایران کے جنوبی سمندروں میں پکڑی لی گی
ہرمزگان صوبے عدلیہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ امریکی ساز و سامان کی ایک بڑی کھیپ ایران کے جنوبی سمندروں میں پکڑی گی ہے۔

مجتبی قہرمانی نے اتوار کو بتایا ہے کہ خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے بعد بلوؤں میں استعمال ہونے والے ساز و سامان سے بھری ایک لانچ ملک کے جنوبی سمندر میں داخل ہونے کے بعد پکڑ لی گی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ امریکی ساخت کے  شاکر سمیت بلوؤں میں استعمال ہونے والے مختلف ساز و سامان ایک مال بردار لانچ میں چھپائے گئے تھے۔

مجتبی قہرمانی نے بتایا کہ اس کھیپ میں 6 ہزار سے زائد امریکی ساخت کے شاکر تھے جنہيں بلوؤں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا اس کھیپ کے بارے میں لانچ کے ملک میں داخل ہونے سے قبل ہی اطلاع مل گئي تھی اور باریک بینی کے ساتھ تیار کئے گئے ایک منصوبے کے تحت آپریشن کیا گیا جس کے بعد یہ لانچ ملکی کی آبی سرحد میں داخل ہوتے ہی پکڑ لی گئي اور دو لوگوں کو بھی گرفتار کیا گيا ہے جبکہ دیگر تمام متعلقہ افراد پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcizyaqpt1aur2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ