رہبر معظم اسلامی انقلابی عیدنوروز کے موقع پر خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے رکن مہدی فضائلی نے کہا ہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
شیئرینگ :
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عیدنوروز کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عوام کے بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے رکن مہدی فضائلی نے کہا ہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
یاد رہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق بدھ 20 مارچ کو نیا سال شروع ہورہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے گامبیا کے دارالحکومت میں اوآئی سی سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے،سعودی ...