تاریخ شائع کریں2024 27 April گھنٹہ 14:22
خبر کا کوڈ : 633323

یمنی فوج کے ہاتھوں امریکی جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ

یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے نزدیک تباہ ہوگیا ہے۔
یمنی فوج کے ہاتھوں امریکی جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ
واشنگٹن نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی ساحل پر جدید امریکی ڈرون ایم کیو 9 تباہ ہوگیا ہے۔

یمنی ساحل پر امریکی جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔

یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے نزدیک تباہ ہوگیا ہے۔

امریکی اعلی عہدیدار نے طیارے کی تباہی کی وجہ سے بیان کرنے سے گریز کیا۔

چینل کے مطابق اب تک امریکی حکام نے سرکاری طور پر طیارے کی تباہی کا اعلان نہیں کیا ہے۔

ای بی سی نیوز نے اس حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ سال نومبر سے اب تک دو ایم کیو 9 ڈرون تباہ کردیے ہیں۔ پہلا ڈرون نومبر کے اوائل میں جبکہ دوسرا فروری میں تباہ کیا گیا تھا۔

ایم کیو 9 ڈرون کی قیمت تقریبا 3 کروڑ ڈالر ہے۔
https://taghribnews.com/vdcj8temtuqettz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ