تاریخ شائع کریں2017 25 July گھنٹہ 19:00
خبر کا کوڈ : 276721

سعودیہ, 50 ہزار سوڈانیوں کو نکال رہا ہے

ریاض یہ نہ بھولے کہ سوڈان ایک آزاد ملک ہے۔ کرار التهامی
بہتر تھا سعودیہ 50 ہزار سوڈانی مزدوروں کو بھجنے سے پہلے 5 ہزار فوجیوں کو واپس بھیجے۔
سعودیہ,  50 ہزار سوڈانیوں کو نکال رہا ہے
خرطوم: سوڈانی مزدوروں کے ادارے کے سربراہ کرار التهامی نے النھار مصر سے گفتگو میں سعودیہ کا 50 ہزار سوڈانی مرد اور خواتین کو نکالنے کے فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ:سعودیہ کا یہ فیصلہ ان کے قطر سے تعلقات ختم نہ ہونے کی وجہ سے ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے عمر البشیر اور شاہ سلمان کی ملاقات کے بارے بتایا، اور یمن جنگ میں دونوں ممالک کی شرکت کا بھی ذکر کیا اور کہا ریاض یہ نہ بھولے کہ سوڈان ایک آزاد ملک ہے۔

انہوں نے کہا یمن جنگ میں ہمارے 5000 افراد موجود ہیں اور سعودیہ نے مزید 2 ہزار افراد کا مطالبہ کیا ہے، بہتر تھا سعودیہ 50 ہزار سوڈانی مزدوروں کو بھجنے سے پہلے 5 ہزار فوجیوں کو واپس بھیجے۔اس سے پہلے بھی التهامی نے سوڈانیوں کو واپس بلوانے کی خبر دی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcewp8wzjh8ffi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ