جھاد مغنیہ ہمیشہ نوجوانوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے
مشرق وسطی کے سیاسی مسائل کے ماہر اور تجزیہ نگار " حسی کنعانی مقدم" نے کہا
جھاد مغنیہ اس وقت جوانوں کے لیے نمونہ عمل بن چکے ہیں جس کی وجہ انہوں نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جس نے استقامت اور جھاد کی راہ میں بہت سی قربانیاں دیں ہے
شیئرینگ :
جھاد مغنیہ ہمیشہ نوجوانوں کے لیے عظم مثال ہیں
تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق مشرق وسطی کے سیاسی مسائل کے ماہر اور تجزیہ نگار " حسی کنعانی مقدم" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا " کسی بھی قوم و ملک ے لیے جوان ایک اثاثہ کی حیثیت رکھتے ہیں اور انقلاب اسلامی نے تمام تر کوششیں کرکے آج کے جوان کے لیے بہترین مواقع فراہم کیے ہیں۔
انہوں نے کہا، جن نوجوانوں نے جنگ اور انقلاب کے زمانے کو درک نہیں کیا وہ اس وقت دشمن کے نشانے پر ہیں اور دشمن چاہتا ہے ان کو گمراہ کرکے ایک بند گلی میں پہچادیں۔
انہوں نے کہا جبہہ مقاومت اسلامی کسی بھی ملک اور خطہ سے مخصوص نہیں ہے کیوں کہ شام ہو یا لبنان ، عراق ہویا فلسطین ہر جگہ اسلامی مبارزہ نے امت اسلامی کو زندہ کیا ہوا ہے۔
جھاد مغنیہ اس وقت جوانوں کے لیے نمونہ عمل بن چکے ہیں جس کی وجہ انہوں نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جس نے استقامت اور جھاد کی راہ میں بہت سی قربانیاں دیں ہے اور ایسے ماحول میں تربیت پائی جس کا ہر فرد جھاد اور مقامت کے جزبہ سے سرشار ہے۔