ایسا معاشرہ نہ صرف یہ کہ کسی بھی ظالم اور جابر کی دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرتا بلکہ وہ احکامات الہی کی تکمیل میں کسی مصلحت کا شکار ہوتا۔ اس معاشرے میں بسنے والے افراد بصیرت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ وہی افراد ہیں ...
مختلف وجوہات اور شواہد کی بنا پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ بنیادی طور پر مزاحمتی افواج نے نہ تو اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اب تک جنگ کی ہے اور نہ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاع میں کوئی کارروائی کی ہے۔
یہ بہت بڑی ناانصافی ہے، بچوں کو مشین گنوں سے گولی مار دی جاتی ہے، سکولوں اور ہسپتالوں پر بمباری کی جاتی ہے اور اس طرح کے ظلم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا
یہ گروہ اس دوران رات کے وقت باہر بیٹھنے والے نوجوانوں کو تکفیری اور داعشی تنظیموں کی طرف راغب کررہا تھا اور ملکی سلامتی کے خلاف تخریبی منصوبے بنانے کا بھی ارادہ رکھتا تھا
آیت اللہ سیستانی نے دوسری دفعہ ان کی ملاقات کو قبول نہیں کیا۔ بلکہ ان کے استقبال کے لیے اپنے بیٹے سید محمد رضا کو بھیجا اور یہ حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مغربی درخواست پر ردعمل کا اظہار تھا۔
جولانی نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ ’ہم خلیجی ممالک میں ہونے والی ترقی بالخصوص سعودی عرب کے جرات مندانہ منصوبوں اور وژن کو سراہتے ہیں اور ہم اسی طرح کی ترقی شام میں دیکھنا چاہتے ہیں۔‘
’پاناما کینال کا کنٹرول بالواسطہ یا بلاواسطہ، کسی طور پر چین کے پاس نہیں، نہ ہی یورپی یونین اسے کنٹرول کرتی ہے، اسی طرح امریکا یا کوئی بھی دوسری قوت اسے کنٹرول نہیں کرتی‘، پاناما کے شہری کے طور پر میں اس طرح کی ...
کینیلا سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد دو انجنوں والا پائپر پی اے-42-1000 ایک گھر کی چمنی اور دوسرے گھر کی دوسری منزل سے ٹکراتے ہوئے گراماڈو کے رہائشی علاقے میں ایک دکان سے جا ٹکرایا
صحافت کے اوپر بڑا پریشر ہے، آپ سچ بول نہیں سکتے اور سچ پہنچا نہیں سکتے، صرف سوشل میڈیا پر معلومات پہنچائی جا رہی ہے۔ سارا میڈیا بند تھا لیکن عوام نے بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، صحافی اور مبصرین عوام تک حقیقت نہیں ...
علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اب تک 50 سے زائد بچے موت کی آغوش میں جا چکے ہیں جبکہ بینکوں میں پیسے نہ ہونے کے باعث شہر کی تمام اے ٹی ایم مشینیں بھی بند ہو چکی ہیں