تاریخ شائع کریں2019 23 February گھنٹہ 21:23
خبر کا کوڈ : 404243

 30 ممالک کے جونواں نے رسمی طور پر "تحریک استقامت جونان" کا آغاز کردیا

30 ممالک کے جوانوں نے "تحریک استقامت جوانان" کا باقاعدہ طور پرآغاز کردیا ہے
30 ممالک کے جوانوں نے "تحریک استقامت جوانان" کا باقاعدہ طور پرآغاز کردیا ہے جس کا ھدف امت اسلام میں وحدت ایجاد کرنا ہے
 30 ممالک کے جونواں نے رسمی طور پر "تحریک استقامت جونان" کا آغاز کردیا
 30 ممالک کے جونواں نے رسمی طور پر "تحریک استقامت جونان" کا آغاز کردیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق 30 ممالک کے جوانوں نے "تحریک استقامت جوانان" کا باقاعدہ طور پرآغاز کردیا ہے جس کا ھدف امت اسلام میں وحدت ایجاد کرنا ہے اور اس تحریک کا اعلان  مجلس خبرگان کی رکن "آیت اللہ جنتی اور مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی" کی موجودگی میں ایک اجلاس میں کیا گیا اس اجلاس میں  30 اسلامی ممالک کے جوان موجود تھے۔
اس اجلاس میں جوانوں نے صہیونی رژیم کے مظالم کے مقابلے میں استقامت کا عہد کیا۔
https://taghribnews.com/vdcgtt9twak9zx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ