حجت الاسلام و المسلمین " حامد علم الھدی " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
حجت الاسلام و المسلمین نے مزید کہا تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک اہلبیت علیھم السلام کی محبت ایمان کا لازمی اور بنیادی عنصر ہے اور کوئی بھی ایسا مسلمان نہیں ہے جو ایمان کا دعوی کرے اور اہلبیت علیھم السام سے محبت نا کرتا ہو
شیئرینگ :
حضرت زھرا (س) کی ذات امت میں اتحاد کا باعث ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے معاون حجت الاسلام و المسلمین " حامد علم الھدی " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی ذات عالم اسلام کے لیے ایک انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور زنجیر میں اس حلقہ کی مانند ہے جو زنجیر کو ایک دوسرے سے جوڑے رکھتی ہے آپ ؑ کی ذات " امُ الآمہ ، امُ ابیھا اور اللہ کے ولی امیر المومنیین علیھم السلام کی ھمسر ہیں۔
حجت الاسلام و المسلمین نے مزید کہا تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک اہلبیت علیھم السلام کی محبت ایمان کا لازمی اور بنیادی عنصر ہے اور کوئی بھی ایسا مسلمان نہیں ہے جو ایمان کا دعوی کرے اور اہلبیت علیھم السام سے محبت نا کرتا ہو۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...