فلسطینی خواتین کا قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
اس وقت صہیونی قید خانے میں تقریبا 6 ہزار قیدی موجود ہیں
سیکڑوں فلسطینی خواتین نے صہیونی جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
شیئرینگ :
فلسطینی خواتین کا قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکڑوں فلسطینی خواتین نے صہیونی جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
یہ احتجاجی مظاہرہ بین الاقوامی امدادی ادارہ ریڈ کراس کے مرکز کے سامنے کیا گیا اور خواتین نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے جن پر مظاہرین نے قیدیوں پر کیے جانے والے جسمانی اور روحانی تشدد کو بند کیے جانے کا مطالبات درج تھے۔
کہا جاتا ہے کہ اس وقت صہیونی قید خانے میں تقریبا 6 ہزار قیدی موجود ہیں اور فلسطینی اعداد و شمار کے مطابق 51 خواتین شامل ہیں۔