اہلبیت ع کی مداحی ایرانی قوم کو عظیم جذبہ عطاء کرتی ہے
ذاکرین اور مداحوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کےموقع پر اہلبیت علیھم السلام کے ذاکرین اور مداحوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی
شیئرینگ :
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کےموقع پر اہلبیت علیھم السلام کے ذاکرین اور مداحوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
مہر خبررساں ایجنسیکی رپورٹ کے مطابق پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کےموقع پر اہلبیت علیھم السلام کے ذاکرین اور مداحوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی عظمت اور پیغمبر اسلام کی ان سے والہانہ محبت پر روشنی ڈالی۔