مہنگائی سے نپٹنے کے محظ دعوے عوامی مشکلات کو حل نہیں کرسکتے
حجت الاسلام و المسلمین موسی غضنفرآبادی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
40 سالوں میں انقلاب اسلامی کی برکت سے جو عوام کی خدمت کی گئی ہے وہ دنیا کے سامنے روشن اور بیّن ہے عوام آج انقلاب سے پہلے کے دور کے مقابلے میں بہت ہی خوشحال ہیں ،
شیئرینگ :
مہنگائی سے نپٹنے کے محظ دعوے عوامی مشکلات کو حل نہیں کرسکتے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی شہر بم کے مجلس شوری اسلامی میں عوامی نمائندہ " حجت الاسلام و المسلمین موسی غضنفرآبادی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، ہم انقلاب اسلامی کے ثمرات کو مندرجہ زیل طریقوں سے بیان کرسکتے ہیں ، اول یہ ان 40 سالوں میں انقلاب اسلامی کی برکت سے جو عوام کی خدمت کی گئی ہے وہ دنیا کے سامنے روشن اور بیّن ہے اگر ہم انقلاب اسلامی سے پہلے عوام کی صورتحال کا آج سے مقایسہ کریں تو واضح ہوجائے گا کہ کس قدر عوامی طرز زندگی میں تبدیلی آئی ہے اور عوام آج انقلاب سے پہلے کے دور کے مقابلے میں بہت ہی خوشحال ہیں ، دوم اگر ہم ایران کا ان ممالک سے مقایسہ کریں جو تیل کی دولت سے مالا مال ہیں وہاں پر عوامی صورتحال کیا ہے اور عوام کو کس قدر سہولیات میسّر ہیں تو واضح ہوجائے گا ایرانی عوام اس قدر پابندیوں کے باوجود بہت ہی خوشحال زندگی گذار رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ہمارا اصل مقصد اسلامی قوانین کا اجرا کرنا ہے اور اس امر کے انجام میں کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور اس کام کے لیے بہت ہی زیادہ زحمت انجام دی جارہی ہے اور اسلامی قوانین کے اجرا میں دشمن رکاوٹیں ایجاد کررہا ہے اور اس کام کے لہے پابندیوں کا سہارا لے رہا ہے۔
آج عوام مہنگائی جیسے عذاب کا شکار ہے ، حکومت اگر سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات کریں تو اس مشکل سے بھی نپٹا جاسکتا ہے لیکن اگر صرف زبانی کلامی دوعوں سے کام لیا گیا تو مشکلات حل نہیں پو سکے گی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...