اہلسنت کو انقلاب اسلامی جدا کرنی کی دشمن کی سازشیں ناکام ہوگئی
سیستان و بلوچستان کے علماء اہلسنت نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو
اہلسنت کو انقلاب اسلامی سے جدا کرنے کی دشمن سازش ناکام ہوچکی ہے اور اہلسنت انقلاب اسلامی کے لیے اپنی جان بھی قربان کرسکتے ہیں
شیئرینگ :
اہلسنت کو انقلاب اسلامی جدا کرنی کی دشمن کی سازشیں ناکام ہوگئی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیستان و بلوچستان کے علماء اہلسنت نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اہلسنت کو انقلاب اسلامی سے جدا کرنے کی دشمن سازش ناکام ہوچکی ہے اور اہلسنت انقلاب اسلامی کے لیے اپنی جان بھی قربان کرسکتے ہیں۔
اہلسنت عالم " مولوی دھانی " نے کہا نظام جمہوری اسلامی ایران کو کسی بھی حال میں فراموش نہیں کیا جاسکتا اور نا ہی انقلاب اسلامی کی جانب خیانت کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے کیوں کہ جمہوری اسلامی نے دور دراز علاقوں میں بھی خدمت انجام دی ہے، حتی دور دراز علاقوں میں بھی ٹیلی فون ، بجلی ، گیس ، صحت اور تعلیم جیسی بنیادوں سہولتوں کو عوام کے لیے ممکن بنایا ہے۔
اہلسنت عالم " شیخ ماھیگیر" نے کہا، وہ ٹی وی چینل جو اسلامی جمہوری کے خلاف سازشیں کررہے ہیں اور ایرانی عوام کو نظام کے خلاف بدگمان کررہے ہیں وہ افراد ابتداء سے ہی اسلامی نظام کے خلاف تھے اور نہیں چاہتے تھے اسلامی جمہوری ایران ایک خودمختار ملک بن کر دنیا کے سامنے ابھر سکے، لیکن اللہ کے کرم سے ایران دنیا کے سامنے ایک خودمختار اور اسلامی طاقت بن کر ابھرا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...