تاریخ شائع کریں2019 7 April گھنٹہ 19:11
خبر کا کوڈ : 413257

"رونق تولید" عوامی مشارکت پر منحصر ہے

یرانی پارلیمنٹ میں اصفہانی عوام کے نمائندہ حجت الاسلام و المسلمین "احمد سالک" نے کہا
" رونق تولید" میں بہت ہی اثاثی مسائل کا حل موجود ہے اور یہ ملکی بقاء کا مسئلہ بھی ہے
"رونق تولید" عوامی مشارکت پر منحصر ہے
"رونق تولید" عوامی مشارکت پر منحصر ہے

تقریب خبر رساں اجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں اصفہانی عوام کے نمائندہ حجت الاسلام و المسلمین "احمد سالک" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، اس سال کے شعار " رونق تولید" میں بہت ہی اثاثی مسائل کا حل موجود ہے اور یہ ملکی بقاء کا مسئلہ بھی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ملکی معیشت اور اقتصادی ترقی کے لیے لازمی ہے کہ رونق تولید میں عوام بھی پوری حامیت کے ساتھ اپنا کردار ادا کرے تاکہ ملک میں موجود اقتصادی مسائل پر داخلی اور ملکی توانائی سے ہی قابو پایا جاسکے اور ملک میں بے روزگاری کا حل بھی ملکی اور داخلی پیداوار میں اضافے سے ہی ممکن ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbsfbazrhb85p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ