تاریخ شائع کریں2019 16 April گھنٹہ 16:40
خبر کا کوڈ : 415231

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی بشار اسد سے ملاقات

محمد جواد ظریف ملاقات کے بعد شامی حکام کے ساتھ  ترکی کا دورہ بھی کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ھمراہ آج منگل کے روز سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے.
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی بشار اسد سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ھمراہ آج منگل کے روز سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اس دورے میں شام کے اعلی حکام من جملہ شام کے صدر بشار اسد، پارلیمنٹ کے اسپیکر حموده صباغ اور وزیر خارجہ ولید المعلم کے ساتھ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی اورعالمی صورتحال بالخصوص خطے میں قیام امن پر بات چیت کریں گے۔
محمد جواد ظریف ملاقات کے بعد شامی حکام کے ساتھ  ترکی کا دورہ بھی کریں گے۔ جبکہ شام کے دورے کے موقع پر حضرت زینب کبری(س) اور حضرت رقیه (س) کےحرم  مطہر کی زیارت بھی کریں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ  کا دورہ شام آستانہ اجلاس سے 10 روز قبل انجام پا رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfmtdjyw6dy0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ