افغانستان میں 24 گھنٹے میں کم از کم 20 دہشت گرد مارے گئے
غزنی کے 21 گاؤں پرسکیورٹی فورسزنے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
24 گھنٹے میں کم از کم 20 دہشت گرد مارے گئے اور سکیورٹی فورسز نے 21 گاؤں پر پھر سے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
شیئرینگ :
غزنی کے 21 گاؤں پرسکیورٹی فورسزنے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
افغانستان کے غزنی صوبہ میں طالبان کے خلاف جاری سلامتی دستوں کی مہم میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کم از کم 20 دہشت گرد مارے گئے اور سکیورٹی فورسز نے 21 گاؤں پر پھر سے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
صوبائی حکومت کے ترجمان عارف نوری کا کہنا ہے کہ حاسن آباد گاؤں میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں کمانڈر قاضی حسن سمیت 9 دہشت گرد مارے گئے جس کے بعد غزنی شہر میں امن و امان بحال ہوگیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...