آیت اللہ تسخیری کی جانب سے سری لنکا کے دہشتگرد حملے کی مذمت
شوری عالی کے سربراہ " آیت اللہ محمد علی تسخیری" نے کہا
سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی نے ثابت کردیا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی دین نہیں ہے
شیئرینگ :
آیت اللہ تسخیری کی جانب سے سری لنکا کے دہشتگرد حملے کی مذمت
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشاور اور شوری عالی کے سربراہ " آیت اللہ محمد علی تسخیری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی نے ثابت کردیا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی دین نہیں ہے۔
سری لنکا کے چرچ میں ایسٹر کے موقع پرہونے والی دہشتگردی میں 310 افراد لقمہ اجل بن گئے اور 500 سے زائد افراد زخمی ہیں
انہوں نے کہا دہشت گردوں نے عالمی نیٹ ورک قائم کیا ہوا جس کے ذریعہ وہ دنیا میں صہیونی حکومت کے مذموم عزائم کی تکمیل کرتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...