تاریخ شائع کریں2019 10 May گھنٹہ 20:02
خبر کا کوڈ : 419438

ماہ مبارک رمضان کا بنیادی فلسفہ محبت و وحدت ایجاد کرنا ہے

اہلسنت مدارس " حقانیہ" کی شوری عالی کے رکن "      عبدالصمد دامنی" نے کہا
قرآن کریم اور آئمہ علیھم السلام کی جانب سے مسلمانوں کے درمیان وحدت اور اخوت کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے
ماہ مبارک رمضان کا بنیادی فلسفہ محبت و وحدت ایجاد کرنا ہے
ماہ مبارک رمضان کا بنیادی فلسفہ محبت و وحدت ایجاد کرنا ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں اہلسنت مدارس " حقانیہ" کی شوری عالی کے رکن "      عبدالصمد دامنی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، قرآن کریم اور آئمہ علیھم السلام کی جانب سے مسلمانوں کے درمیان وحدت اور اخوت کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور ماہ رمضان روحانیت کا مہینہ ہے اور مسلمانوں کر دمیان محبت اور اتحاد ایجاد کرنے کا باعث ہے۔
انہوں ے مزید کہا ماہ رمضان بابرکت ترین مہینہ ہے اور جس طرح اس کے نام سے واضح ہے کہ اس مہینہ میں مسلمانوں کے تمام گناہ معاف کردیے جائے ہیں اور تقوا و پرہیزگاری کا مہینہ ہے ۔ رمضان کی برکت سے مسلمانوں کے مابین محبت اور اخوت پیدا ہوتی ہے۔
ماہ رمجان کا فلسفہ بھی یہی ہے کہ مسلمان آپس میں محبت اور اخوت کے ساتھ پیش آئے کیوں کہ آپس میں محبت اور وحدت کے بغیر تقوا الھی حاصل نہیں کیا جاسکتا۔
https://taghribnews.com/vdcip3a5vt1az52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ